203
2.2K
6
222%
د ديروجۍ ټوپۍ دې ځار شم😍😘 پۀ سر دا ستا وي کږه زۀ د خياله ځمه 🥀 ضلع دیر خیبر پختونخوا پاکستان کا ایک خوبصورت ضلع ہے، یہاں کے لوگ ذیادہ تر محنت کش ہیں اور مہمان نواز بھی پاکستان بننے کے بعد یہ ضلع نواب دیر کے زیر اثر ایک الگ ریاست تھی جیسے ریاست دیر کہا جاتا تھا ۱۹۶۹ میں پاکستان کے ساتھ شامل ہوا جو بعد میں دو حصوں میں تقسیم ہوا ضلع دیر بالا اور ضلع دیر پائین، ضلع دیر کی مشہور ٹوپی جیسے ثقافتی ٹوپی یا عزت والی ٹوپی بھی کہا جاتا ہے یہاں کے لوگ یہ ٹوپی گھروں میں ذیادہ تر عورتیں ہاتھوں سے بناتی ہیں اگر آپ ضلع دیر کے بارے میں کسی سے پوچھوگے کہ یہاں کے کیا مشہور ہیں تو وہ آپ کو دو چیزوں کے بارے میں ضرور بتائینگے ایک ٹوپی اور چاقو ،جو یہاں بنتے ہیں مہمان نوازی اور سیاحتی کے لحاظ سے مشہور یہ ضلع ایک طرف سے افغانستان دوسری طرف سے چترال ، باجوڑ اور سوات کے ساتھ لگی ہے تعلیم کے لحاظ سے پورے صوبے میں دوسری نمبر پر ہے دو مئی کو یہاں کے لوگ ٹوپی کا علاقائی دن مناتے ہیں جس میں مختلف لوگ ایک دوسرے کو یہ ٹوپی تحفے میں دیتے ہیں جو کہ عزت کی ایک علامت سمجھی جاتی اس موقع پر دیر سٹوڈنٹ سوسائیٹی کے صدر اور جنرل سیکٹری نے سوات سٹوڈنٹ سوسائیٹی سے اۓ ہوۓ مہمانوں کا استقبال کیا اور دیر کی ثقافتی ٹوفی پہناۓ
203
2.2K
6
222%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: