atifi786
Aug 24
40
191
0.71%
مغوی اہلکار رحیم یارخان 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت کا معاملہ رحیم یارخان ۔ کچے کے ڈاکو ایک پولیس اہلکار کو اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے تھے رحیم یارخان ۔ کچے کے ڈاکوؤں نے مغوی اہلکار احمد نواز کی ویڈیو جاری کردی رحیم یارخان ۔ ڈاکوؤں کے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو مجھے قتل کر دینگے مغوی کانسٹیبل احمد نواز رحیم یارخان ۔ مجھے ڈاکوؤں سے بچایا جائے، احمد نواَز
atifi786
Aug 24
40
191
0.71%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
