113
696
1
104%
ڈھلتی ہوئی شامیں اکثر روح کو اداس کر جاتی ہیں ۔ گاؤں میں شام کا منظر بلکل الگ ہوتا ہے شہروں کی نسبت یہاں مویشیوں کے واپسی کا وقت ہوتا ہے اور زمینوں میں موجود کسانوں کے تھک ہار کے واپسی کا بھی ۔ اسی وقت محلے کے ایک گھر میں تمام بچے جمع ہوتے ہیں اور کھیل کود میں مگن ہوتے ہیں جنھیں آنے والی زندگی کی مشکلات کا اندازہ نہیں ہوتا #mianwali #culture #village #desilife #poetry #punjab #writing #caption
113
696
1
104%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: