atifi786
Aug 26
55
851
2.72%
ہائے قِسمت زندگی 😥 جو بندے موسیٰ خیل بلوچستان میں شہید ہوئے ہیں اُس میں میانوالی ٹولہ منگلی کا نوجوان بھی شامل تھا بھائی 6 مہینے بعد گھر چھٹی آرہا تھا راستے میں دہشت گردوں نے بھائی کو بس سے اوتار کر قتل کر دیا اس کے ساتھ 23 آدمی اور شامل ہیں یہ بہت دُکھ کی گھڑی ہے گھر والوں کے لئے اللہ پاک گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین بھائی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
atifi786
Aug 26
55
851
2.72%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
