137
756
2
44.8%
نامعلوم ڈاکوؤں کی بھونگ کچہ میں رات کی تاریکی میں پولیس پِکٹ پر فائرنگ سے 03 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس مقابلہ میں 04 خطرناک ڈاکو ہلاک، 04 زخمی کئے جانے پر ساتھیوں نے رات کی تاریکی میں بھونگ کچہ میں پولیس مورچے پر بزدلانہ حملہ کیا۔ جام شہادت نوش کرنے والے اہلکاروں میں پنجاب کنسٹیبلری کے کانسٹیبل جہانگیر، کانسٹیبل امتیاز اور کانسٹیبل طارق شامل ہیں۔ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کے دوران جام شہادت نوش کرنیوالے بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت، پولیس شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ڈاکوؤں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور. Muhammad Kamran Khan #PunjabPolice #OurMartyrs #SalamPolice #martyrs #PoliceMartyrs #RealHeroes #kacha #igsouthpunjab #policeman #post #trend #Police #viralpage
137
756
2
44.8%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: