atifi786
Aug 26
290
10K
2
31.9%
میانوالی پھر ایک بار لہو لہو سانحہ کالا باغ پر میں اتنا لکھوں گا کہ پورا سال ہم ایک ہی پلیٹ میں کھاتے ہیں اور ماہ محرم کے چند دنوں میں کیوں ایک دوسرے کے خلاف ہو جاتے ہیں ہم سب كلمہ پڑھنے والے آل نبی صلى الله عليه وسلم اہل بیت صحابہ اور تمام 1 لاکھ 24 ہزار پیغمبر اسلام کو ماننے والے بھائی بھائی ہیں پلیز انتشار اور فرقا وار یت سے گریز کریں ایک پر امن شہری بنیں قانون اور اداروں کا ساتھ دیں ملک پاکستان اور میانوالی کو امن کا گہوارہ بنائیں
atifi786
Aug 26
290
10K
2
31.9%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
