143
603
6
47.7%
#آج باجوڑ میں ممبر صوبائی کونسل نظام الدین نظامی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید اخونزادہ چٹان ۔ حاجی شیر بہادر ۔ شہاب الدین سے انکے رہائشگاہ پر ملاقات کی اور انکے خیریت دریافت کی ۔ گزشتہ روز اخونزادہ چٹان پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ اس موقع پر ولیج ناظم میر خان اعظم، کسان ممبرمیر امداداللہ ۔ عمرزادہ اور اقرار سواتی بھی موجود تھے ۔۔#fyppppppppppppppppppppppp #fpyシ❥tiktok🖤🌹 @BARRISTER BASHARATULLAHSWATi💫
143
603
6
47.7%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: