1.7K
7.8K
76
66.1%
“آج مجھے Vision Group of Companies کے شاندار ایونٹ میں شرکت کا موقع ملا، جس کے لیے میں دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ تقریب نہایت خوبصورت، منظم اور کامیاب رہی۔ Vision Group کی جانب سے دی گئی عزت، محبت اور بہترین میزبانی ہمیشہ یاد رہے گی۔ اللہ تعالیٰ Vision Group کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کے ہر منصوبے میں برکت دے۔ CEO جناب Tayyab Marwat صاحب Chairman جناب Shab-ul-Islam Sahil 💕❤️صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں#Hishamkhalilofficial #youngleadersparliament #YLP @Vision Group Of Companies @Sahil chairman vision group✅
1.7K
7.8K
76
66.1%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: