1.8K
18K
68
488%
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے🙏 رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے ہر قصر سلاطین زمن کانپ رہا ہے سب ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے شمشیر بکف دیکھ کے حیدر کے پسر کو جبریل لرزتے ہیں سمیٹے ہوئے پر کو 🙏 تمام اہل وطن کو 23 مارچ پاکستان ڈے اور رمضان المبارک کی خوشیاں بہت مبارک ہوں۔ دعا ہے میرے شیر دل جوانوں کی اللہ پاک صدا حفاظت کرے اور ہر بری نظر سے بچائےاور ملک کا تحفظ کرنے کی توفیقات میں اضافہ کرے آمین۔❤️ 💪🏻 میرا پاکستان ہمارا پاکستان زندہ باد طالب دعا پرنس نیازی #23 #ramdankareem_رمضان #varailvidoe🥀❤__ @Hooram @omarniazi22367 @Malik Nisar❤️❤️❤️N🌷🌷
1.8K
18K
68
488%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: