175
648
63.9%
ڈپریشن کی انتہا جسے سکون دینے لگ جائے تو پھر اس پر کوئی بھی لہجہ اثر نہیں کرتا اکیلا پن اتنا سکون دینے لگ جاتا ہے کہ پاس بیٹھے لوگوں کی موجودگی بھی ہمارے لیے بے معنی ہو جاتی ہے ہم ایک نئی دنیا تخلیق کر لیتے ہیں جس میں بس ہم ہوتے ہیں اور ہمارے خیال اور ان خیالوں کے کردار جو بس ہمیں نوچ رہے ہوتے ہیں #unfreezemyaccoun #CapCut #hashtag #ghaziuni #punjabpolice #police #ghaziuniversity #baloch #deraghazikhan #foryou #trending
175
648
63.9%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: