rehanafridi629
Aug 14
413
3.1K
68
683%
‘’12 اگست 1948– بابڑہ کاسانحہ جب ,حيبر پڅتنو نڅوا کےعلاقےچارسدہ کے مقام بابڑہ ميں نہتے څدائی حْد متگاروں پر گوليابرسائی گئیں جس میں 600 سےزيادہ لوگ شھيد ھو ئے تھے . يہ وہ دن تھا جو رياستی طاقت نے پر امن مظا ھرين کے څلاف بےرحمی کا مظاھرہ کيا,سينکڑوں جانوں کا نا حق څون بہا - يہ واقعہ نہ صرف تاریڅ کا ايک سياہ باب ہے - بلکہ يہ آج بھی ھميں ياد دلاتا ہے- کہ ظلم کے څلاف آواز بلند کرنا اور حق وانصاف کے لے کھڑا ھونا کتنا ضروری ہے - شھہدا بابڑہ کی قر بانی کبھی راېگا نہيں جاۓ گی - ھم اُنہيں سلام پيش کرتے ہيں -🫡🥹
rehanafridi629
Aug 14
413
3.1K
68
683%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
