anasgujjar2128
Jun 13
21
206
13.4%
کبھی اپ کی زندگی میں ایسے لمات ا جاتے ہیں کہ اپ کو خود سے نفرت انلاک پڑتی ہے جینے پہ دل نہیں کرتا کیونکہ اس ٹائم اپ کی خوشی خوشی نہیں رہتی ہر خوشی مل جائے یہ ضروری نہیں کچھ خوشیاں چلے جاتی ہیں سکون چلے جاتے ہیں ادھوری خواہشیں ادھوری محبتیں ادھورے سپنے اپ کو رلا کے راہ دیتی ہے ایک اپ کو تباہ کرنے کے لیے یہ سب چیزیں کافی ہیں یہ نہیں ہوتا تو صرف ایک سچی محبت کر لے وہ تباہ کرنے کے لیے وہ بھی کافی ہے مل جائے تو ٹھیک ہے نہ ملے تو پھر یہ وقت ا جاتا ہے😫😭🙏#anas #poet #anaspoetry #udru #lines #moodoff #sadmoment #anassaeedpoet
anasgujjar2128
Jun 13
21
206
13.4%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
