volleybalover31
Dec 6
1K
3.8K
5
31.3%
تماشائی اس کھیل کی جان ہیں، ان کی موجودگی ہر میچ کو یادگار بنا دیتی ہے۔ ہماری پہلی ترجیح ہمیشہ یہی ہے کہ شائقین والی بال خوش ہوں اور بہترین کھیل سے لطف اٹھائیں۔ اس مشکل اور نفسا نفسی کے دور میں ہم اعلیٰ کھلاڑی بلا کر میدان کو زندہ رکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ہمارے گراونڈ ہمیشہ جوش، محبت اور بھائی چارے سے بھرے رہتے ہیں۔ دعا ہے کہ یہ روشنی، یہ رونق اور یہ آباد میدان کبھی خالی نہ ہوں۔
volleybalover31
Dec 6
1K
3.8K
5
31.3%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
