atifsaeed222
Dec 14
121
1.6K
2
139%
میرے دادا جان حاجی رحم پور اس وقت شدید علیل ہیں۔ ہم تمام دوستوں عزیزوں اور رشتہ داروں سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی جلد صحتیابی اور مکمل شفا کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔ اللہ رب العزت ان پر اپنی رحمت نازل فرمائےان کی تکلیفوں کو آسان کرے اور انہیں دوبارہ صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آپ سب کی دعاؤں کی ہمیں اشد ضرورت ہے۔ جزاکم اللہ خیر۔ 🤲
atifsaeed222
Dec 14
121
1.6K
2
139%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
