imrizwann
May 23
152
1.6K
7
6.42%
یہاں بات ہوئی کہ ایران کا صدر مرگیا ہے، پورا ایران باہر نکلا ہوا ہے۔ وہ صرف صدر تھے، بانی پاکستان مر گیا تھا، کسی کو پتہ تک نہیں تھا، یہ تلخ حقیقتیں ہے۔ آج تک اس ملک کے عوام اپنے اس قائد کو رہا نہ کرسکے ہیں۔ محمد علی جناح ایسے قید ہوئے ہیں کہ آج تک ان پر ریسرچ تک نہیں ہوسکتی۔ آزادی کی بات ہو رہی ہے، ہمیں تو غدار کہا جاتا ہے کہ ہم ہندوستان کی تقسیم کے خلاف تھے، آج بات ہوجائے کہ 77 سال بعد تقسیم کا فائدہ کتنا ہوا ہے اور نقصان کتنا ہوا ہے۔ چلیں ہم تو غدار ہیں، یہ معزز اراکین آج عدلیہ اور ملٹیبلشمنٹ کی لڑائی سے نکل کر مطالبہ کرے محمد علی جناح پر ریسرچ کی پابندی ہٹائی جائے۔ ایمل ولی خان صدر عوامی نیشنل پارٹی #SarkarKiCensorGardi #aimalwalikhan #Anp #senatijlass #iransadar
imrizwann
May 23
152
1.6K
7
6.42%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
