sherazikhanhutwani
Dec 20
40
181
27.3%
آج سے تقریباً 13سو سال پہلے ایک ماں کا بیٹا برصغیر میں مکران کی سرحد سے داخل ہوا تھا- وہ ایک عورت کے خط لکھنے پر اس عورت کو حق دلانے عرب سے چلا تھا- اس نوجوان نے پورے برصغیر میں اسلام کی ایسی بنیاد رکھی کہ ایک ہزار سال تک مسلمانوں نے برصغیر پر حکومت کی- اس نے بلوچستان کے بلوچوں کی جرت اور بہادری پر اپنی ماں کے جواب میں ایک جملہ بولا تھاکہ: عرب میں آپ ایک ماں نے ایک محمد بن قاسم کو جنم دیا ہے یہاں کی ہر ایک ماں نے محمد بن قاسم جیسے دلیر پیدا کر رکھے ہیں- کیا یہ دلیر وہی ہیں؟؟ جن کی بیٹیاں اور بہنیں بغیر حجاب کے مردوں کے اور اپنے حقوق لینے نکلی ہیں اور ان کے مرد ڈر سے خود حجاب کیا ہوا ہے-
sherazikhanhutwani
Dec 20
40
181
27.3%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
