107
271
20
1.64%
دو روز قبل مین کوئٹہ روڈ پر ٹریفک حادثہ رونما ہوا جس کے نتیجے میں محمد عامر ولد محمد رمضان قوم بلوچ اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے تھے اج چیف اف کھلنگ حاجی ملک ارشاد حسین اور اعجاز احمد لغاری بلوچ نے صلح کرا دی بلوچ قبیلہ نے نیک دلی اور اچھی رویات کو برقرار رکھتے ہوئے معاف کر دیا اللہ تعالی صلح کرانے والوں کو اجر عظیم عطا فرمائے اور محمد عامر کے والدین و دیگر رشتہ داروں کو صبر جمیل عطا فرمائے
107
271
20
1.64%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: