saad_ali919
Aug 5
84
800
10
102%
اکیلے باہر مت جاو، آگر کسی انجان شخص پر نظر پڑے، تو راستے میں اپنی نظریں نیچے رکھو، سگریٹ نوشی ایک خراب عادت ہے ، عادت وہ اپناؤ جو دل کو سکون دیں، زندگی کو جیو مگر حدود کراس نا کرو، مطمئن رہو، اچھی چیز خود بھی استعمال کرو دوسروں کو بھی دو، مسجد کے سامنے زور زور سے نہ ہنسو، مقدص جگہوں کی عزت کرو، اور مسکراؤں کیونکہ مسکراہٹ سنت ہے
saad_ali919
Aug 5
84
800
10
102%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
